Kya Haji par apne watan me bhi Qurbani wajib hai?

Assalamoalaikum koi haj  karne jarahahai to kya uske upar hajki qurbani hogi to kya uske watan me bhi qurbani dena padega jald az jald jawab dekar shukrya ka moqa enayat farmayen meharbani hogi
الجواب وباللہ التوفیق
Agar Haji Qurbani ke dino me muqeem ho aur maldar bhi ho to us par baqrid ki Qurbani wajib hogi aur agar woh muqeem na ho balke Musafir ho ya maldar na ho to us par Baqrid ki Qurbani wajib na hogi.
کتاب النوازل میں ہے

جو قربانی عیدالاضحی میں مال داری کی وجہ سے واجب ہوتی ہے، اس کے بارے میں یہ تفصیل ہے کہ اگر حاجی یوم النحر میں مسافر ہے، یعنی اس کی مکہ معظمہ (بشمول منیٰ ومزدلفہ) میں ۱۵؍دن قیام کی نیت نہیں ہے تو اس پر مالی قربانی واجب نہیں، اور اگر مقیم اور صاحب استطاعت ہے تو اس پر مالی قربانی واجب ہے۔ واما الاضحیۃ فان کان مسافراً فلا یجب علیہ والا کالمکی فتجب۔ (شامی زکریا ۳؍۵۳۴، تکملۃ البحر الرائق ۸؍۱۷۳)
وضاحت: مالی قربانی حدودِ حرم میں کرانا ضروری نہیں ہے؛ بلکہ اختیار ہے چاہے حدودِ حرم میں کرائے اور چاہے اپنے وطن وغیرہ میں کرائے، دونوں صورتوں کی اجازت ہے۔

 کتاب المسائل جلد 3 ص 332
واللہ اعلم.بالصواب

Comments

Popular posts from this blog

روایتِ ’’حرزِ ابی دجانہؓ ‘‘کی تحقیق

Are Three days of Tablighi Jama'at Mentioned in Quran and Hadith ?

بڑی ‏مچھلی ‏کے ‏پیٹ ‏سے ‏اگر ‏چھوٹی ‏مچھکی ‏نکلے ‏تو ‏کھانے ‏کا ‏حکم