پٹی کھول کر میت کو غسل دیا جائیگا

*سوال*
پوسٹ ماسٹم کی وجہ سے میت کے سر پر پٹی بندھی ہوئ ہے اور کافی دبیز ہے

تو غسلِ میت کیلئے اُس پٹی کو کھول نا ضروری ہے یا بغیر کھولے بھی غسل دےسکتےہیں؟؟
الجواب وباللہ التوفیق
آپ کے مسائل اور ان کا حل میں ہے:
غسل دیتے وقت زخم سے پٹی اتاردی جائے کیوں کہ اب پٹی کی ضرورت نہین رہی
آپ کے مسائل اور ان کا حل جلد چہارم ص 290
کتاب المسائل میں ہے:
اگر کسی شخص کے بدن پر پلاسٹر تھا یا زخم پر پٹیاں بندھی تھیں اور اسی حالت میں انتقال ہو گیاتو اس کی پٹیاں اور پلاسٹر وغیرہ کھولنے کے بعد غسل دیا جائیگا
کتاب المسائل جلد دوم ص 65
واللہ اعلم بالصواب
کتبہ عیسی زاہد قاسمی

Comments

Popular posts from this blog

روایتِ ’’حرزِ ابی دجانہؓ ‘‘کی تحقیق

Are Three days of Tablighi Jama'at Mentioned in Quran and Hadith ?

بڑی ‏مچھلی ‏کے ‏پیٹ ‏سے ‏اگر ‏چھوٹی ‏مچھکی ‏نکلے ‏تو ‏کھانے ‏کا ‏حکم