کتے کا جسم بدن کو لگ جائے
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کتے کا بدن یا منھ کپڑے یا بدن میں لگ جائے تو کیا کرنا چاہیے
برائے کرم جواب ارسال فرمائے
الجواب وباللہ التوفیق:
کتے کا بدن اگربدن یا کپڑے پر لگ جائے تو بدن یا کپڑا ناپاک نہین ہوگا
ہاں کتے کا تھوک ناپاک ہے
فتاوی دارالعلوم دیوبند میں ہے:
کتے کا لعاب ناپاک ہے او ربقیہ بدن پاک ، یہ کیسے ؟
(سوال ۴۲۵) بہشتی زیور میں یہ تحریر ہے کہ کتے کا لعاب دہن ناپاک ہے اور تمام پاک ہے ، یہ کیونکر ہے ؟
(جواب)کتے کے بارے میں یہ قول صحیح ہے کہ وہ نجس العین مثل خنزیر کے نہیں ہے اس لئے سوائے اس کے لعاب دہن کے وہ تمام پاک ہے ۔ پس مسئلہ بہشتی زیور کا صحیح اور مفتی بہ ہے جیسا کہ درمختار میں ہے واعلم انہ لیس الکلب بنجس العین عند اللامام وعلیہ الفتویٰ الی ٰ ان فال ولاخلاف فی نجاسۃ لحمہ وطھارۃ شعرہ وفی الشامی قولہ ولا خلاف فی نجاسۃ لحمہ ولذا اتفقوا علی نجاسۃ سورہ المتو لد من لحمہ الخ (۲)فقط۔
فتاوی دارالعلوم دیوبند جلد 1 ص 239
واللہ اعلم بالصواب
کتبہ عیسی زاہد قاسمی

Comments
Post a Comment