امام کا ربنا لک الحمد کہنا
السلام علیکم
مفتی صاحب کیا امام سمع اللہ لمن حمدہ کے بعد
ربنا لك الحمد کہیگا ؟
الجواب وباللہ التوفیق
امام کے لیے بھی ربنا لک الحمد کہنا بہتر ہے
مستفاد: فتاوی حقانیہ جلد 3 ص 126
واللہ اعلم بالصواب
کتبہ عیسی زاہد قاسمی
مفتی صاحب کیا امام سمع اللہ لمن حمدہ کے بعد
ربنا لك الحمد کہیگا ؟
الجواب وباللہ التوفیق
امام کے لیے بھی ربنا لک الحمد کہنا بہتر ہے
مستفاد: فتاوی حقانیہ جلد 3 ص 126
واللہ اعلم بالصواب
کتبہ عیسی زاہد قاسمی
Comments
Post a Comment